دریائے سوات میں ڈوبنے والے معصوم لوگ اور ہماری اجتماعی غفلت
دریائے سوات کی خوبصورتی کے پیچھے چھپی ایک ایسی تلخ حقیقت ہے جو ہر سال کئی گھرانوں کو اجاڑ دیتی ہے۔ حالیہ دنوں میں دریائے سوات میں ڈوبنے والے معصوم افراد کی ویڈیوز اور خبریں ایک بار پھر ہمارے ضمیر کو جھنجھوڑنے آ گئی ہیں۔ یہ وہ لوگ تھے جو آخری لمحے تک بے بسی…